Skip to Content

Tareekh-e-Madinah

(0 review)

مظہر مفتی اعظم حضرت علامہ شاہ مفتی محمد تحسین رضا خاں صاحب محدث بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان نے 50 سال تدریسی خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ ”مدینہ منورہ کی تاریخ“ پر ایک اہم کتاب تصنیف فرمائی جس کے مندرجات صرف اس شہر مقدس کی قبل از اسلام قدیم تاریخ میں ہی منحصر نہیں بلکہ اس میں طلوع اسلام کے بعد ہونے والے واقعات کے پیش نظر جو تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اسلامی روایات کے تحت جو انقلاب آئے ان سب کو نہایت اختصار و جامعیت کے ساتھ بیان کیاگیا ہے، اور دریا کو کوزہ میں بھر دینے کی عمدہ مثال قائم کی ہے۔آپ کا یہ عظیم قلمی کارنامہ جو آپ نے عشاق مدینہ کی قلبی تسکین اور عاشقان مصطفیٰ کی روحانی بالیدگی کے لیے اپنے قلم فیض رقم سے تحریر فرما یا ہے۔ یہ کتاب کل آٹھ ابواب پر مشتمل ہے

INR 500.00 INR 500.00

Not Available For Sale

  • Books Language

This combination does not exist.

Books Language: URDU